the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ایلیکس ہیلس (99رن)کی شاندار ہاف سینچری اور جوز بٹلر (ناٹ آؤٹ 48)کےمیچ کے آخری وقت میں کھیلی گئی تیز رفتار اننگ کے دم پر انگلینڈ نے ہفتے کو جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2سے سبقت حاصل کر لی ہے۔
ٹاس جیت کر میزبان ٹیم جنوبی افریقہ نے پہلے بلے



بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور کپتان اے بی ڈیویلئرس (73)،جے پی ڈومینی(47)اور فاف ڈو پلیسس(46)کی شاندار اننگ کے دم پر 50اووروں میں سات وکٹ کھوکر 262رنوں کا بڑا اسکور بنایا۔
ہدف کا تعاقب کرنے اتری مہمان ٹیم کی شروعات حالانکہ امید کی مطابق نہں رہی اور صرف20رن کے اسکور پر اس نے اپنا پہلا وکٹ جیسن رائے کی صورت میں کھودیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.